نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
انقلابی تحریک کو کچلنے کی پالیسی جاری رکھتے ہوئے اس ملک میں اپنے فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کردیا ہے۔
السندی نے کہا کہ آل خلیفہ حکومت بحرین کے عوام کی مختلف روشوں سے اعلانیہ خلاف ورزی کی مرتکب ہورہی ہے اور جو کوئی بھی ان ظالمانہ اقدامات کا دفاع کرتا ہے اس پر مقدمہ دائر کردیا جاتا ہے یا اسے قید میں ...
انقلابیوں کے جائز اور قانونی مطالبات کا مقابلہ کر رہی ہے جن میں سب سے اہم ملک کے قانونی ڈھانچے خاص طور پر آئین میں اصلاح ہے۔ ان سب حربوں کا مقصد یہ ظاہر کرنا کہ ملک میں ماحول پرامن ہے۔ آل خلیفہ حکومت کے اقدامات میں سے سب سے اہم یہ ہے کہ اس نے بحرین کے حالیہ واقعے کو فرقہ واریت کا جامہ پہنانے کی کوشش ...
انقلابی کونسل کے سربراہ نے قومی اتحاد کی حکومت کی تشکیل کو قومی کامیابی قرار دیا ہے۔
العالم ٹی وی چینل کے مطابق، محمد علی الحوثی نے یمن میں قومی اتحاد کی حکومت کی سر پرستی میں اقتصادی صورت حال کے بہتر ہونے کی امید ظاہر کرتے ہوئے یمنی عوام اور فوج سے اقتصادی جنگ کے پہلوؤں کو درک کرنے کی اپیل کی۔ انہ ...
انقلابی کمیٹی کے اعلامیہ کے بعد تشکیل پائی نئی حکومت کی حمایت میں اور یمن پر حملے کی مذمت میں مظاہرے کریں ۔
واضح رہے کہ گزشتہ پیر کو تحریک انصار اللہ اور سابق صدر علی عبداللہ صالح کی پارٹی کی حمایت سے یمن میں نئی حکومت کی تشکیل ہوئی جس میں 42 وزراء ہیں۔ اس کابینہ کی قیادت عبد العزیز بن الحبتور کر ...
انقلابی کونسل کے ارکان نے انتخابات میں شرکت کی۔ اس انتخابات میں تحریک فتح کے قیدی رہنما مروان برغوثی نے سب سے زیادہ سیٹ حاصل کرکے پہلا مقام حاصل کیا۔ اس کے ساتھ ہی جبریل رجوب، محمد اشتیہ اور حسین الشیخ نے بھی مرکزی کمیٹی کے انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔
فلسطینی انفارمیشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق، ان ...
انقلابیوں کے ہاتھ میں اور ریاض کے حامیوں سے دور رہے۔ اس کے مقابلے میں ریاض، مستعفی صدر کو اقتدار میں پہنچانے اوراس گروہ کے ہتھیار زمین پر رکھنے پر مبنی سیکورٹی کونسل کی قرارداد کو نافذ کرنے پر تاکید کرتا ہے۔ ان حالات میں دونوں فریق کے درمیان شدید اختلافات پیدا ہوگئے اور کے مطالبات کے درمیان گہری کھا ...
انقلابی تحریک کو کچلنے کا الزام عائد کیا ہے۔ الوقت - ہیومن رائٹس واچ نے بحرینی حکومت پر عوام کی سرکوبی اور ان کی پرامن انقلابی تحریک کو کچلنے کا الزام عائد کیا ہے۔
العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، ہیومن رائٹس واچ کے مشرق وسطی کے امور کے سربراہ جو اسٹروک نے کہا کہ بحرینی حکومت نے ملک کے ایک اہم ...
انقلابیوں نے اس سے پہلے بھی ملک کی سرحدوں کے باہر بھی راکٹ اور توپخانوں سے سعودی عرب کے سرحدی علاقوں اور سرحدی علاقوں میں بنی چھاونیوں پر حملے کئے تھے لیکن یمن کے خلاف سعودی عرب کے فضائی حملوں کے شروع ہونے سے متعدد بار میزائل سے سعودی عرب کو نشانہ بنایا جا چکا ہے۔ اکتوبر میں بھی یمن کی فوج اور رضاکا ...